🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
ذات الرقاع کی جنگ کا بیان۔
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب کو خوف کی نماز اپنے ساتویں غزوہ، یعنی غزوہ ذات الرقاع میں پڑھائی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1631]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1631 in Urdu