مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جنگ حدیبیہ کا بیان اور اللہ تعالیٰ کا یہ قول ”یقیناً اللہ تعالیٰ مومنوں سے راضی ہو گیا جبکہ وہ تجھ سے درخت کے نیچے بیعت کر رہے تھے“۔
سیدنا سوید بن نعمان رضی اللہ عنہ جو کہ اصحاب شجرہ میں سے تھے، روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے پاس (غزوہ خیبر میں) صرف ستو کھانے کو لائے گئے تو انھوں نے اسی کو چبا لیا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1638]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1638 in Urdu