🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
جنگ خیبر کا بیان۔
اور ایک روایت میں (ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہی راوی ہیں) کہا پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے فلاں! کھڑے ہو کر آواز لگا دے کہ جنت میں ایماندار کے سوا کوئی نہ جائے گا اور اللہ تعالیٰ بدکار سے بھی دین کی مدد کرا لیتا ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1648]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1648 in Urdu