مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
پیشاب کے دھونے کے متعلق جو وارد ہوا ہے۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب قضائے حاجت کے لیے باہر تشریف لے جاتے تھے تو میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے پانی لاتا تھا اور اس پانی سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم استنجاء کیا کرتے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 165]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 165 in Urdu