مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جنگ خیبر کا بیان۔
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم فتح خیبر کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (غنیمت خیبر سے) ہمیں حصہ دیا اور ہمارے علاوہ کسی اور کو جو بوقت فتح حاضر نہ تھا حصہ نہیں دیا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1655]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1655 in Urdu