🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کو قوم حرقات (جہینہ قبیلہ کی ایک شاخ) کی طرف روانہ کرنا۔
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سات بار جہاد کیا اور نو مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لشکر کے ساتھ جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم روانہ کرتے تھے لڑا ہوں۔ ایک دفعہ ہمارے امیر سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور ایک بار سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1659]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1659 in Urdu