🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اللہ تعالیٰ کے قول ”حنین کی لڑائی والے دن، جب کہ تمہیں اپنی کثرت پر ناز ہو گیا تھا .... معاف کرنے والا مہربان ہے“ تک (سورۃ التوبہ: 25 ... 27) کے بیان میں۔
سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ (ان کے ہاتھ میں تلوار کا) ایک نشان تھا، انھوں نے کہا کہ مجھے یہ چوٹ حنین کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ لگی تھی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1666]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1666 in Urdu