مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
بچوں کا پیشاب (نجس ہے یا نہیں؟)۔
ام قیس بنت محصن رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اپنا ایک چھوٹا بچہ لے کر آئیں جو کھانا نہ کھاتا تھا، تو اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی گود میں بیٹھا لیا، پھر اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے پر پیشاب کر دیا، پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی منگوایا اور اس پر چھڑک دیا اور اسے دھویا نہیں۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 167]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 167 in Urdu