🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سیدنا ابوموسیٰ اور سیدنا معاذ رضی اللہ عنہما کو حجتہ الوداع سے پہلے یمن کی طرف روانہ کرنا۔
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں یمن کی طرف بھیجا تو انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے شرابوں کے بارے میں دریافت کیا جو وہاں بنتی تھیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: وہ کون کون سی شرابیں ہیں؟ تو انھوں نے بتایا کہ شہد اور جو کی شرابیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نشہ پیدا کرنے والی چیز حرام ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1677]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1677 in Urdu