مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اپنے ساتھی کی موجودگی میں پیشاب کرنا اور دیوار سے حجاب کرنا۔
ایک روایت میں حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ (جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دفعہ ایک دیوار کی آڑ میں پیشاب کیا تو) میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے الگ ہو گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میری طرف اشارہ کیا چنانچہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عقب میں (یعنی پیچھے) کھڑا ہو گیا، یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم (پیشاب کرنے سے) فارغ ہو گئے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 169]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 169 in Urdu