🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اہل نجران (نصاریٰ) کا قصہ۔
ایک روایت میں سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر امت کا ایک امین (معتمد) ہوتا ہے اور اس امت کا امین ابوعبیدہ ابن جراح ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1690]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1690 in Urdu