مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اشعریوں اور اہل یمن کے آنے کا بیان۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(اے لوگو!) تمہارے پاس یمن والے آئے ہیں جو رقیق القلب اور نرم دل ہیں۔ ایمان یمن ہی کا (عمدہ) ہے اور حکمت بھی یمن ہی کی اچھی ہے۔ غرور تکبر اونٹ والوں میں ہے اور اطمینان اور سہولت بکری والوں میں ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1692]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1692 in Urdu