مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حجتہ الوداع کے بیان میں۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کی حدیث نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کعبہ میں نماز پڑھنے کے بارے میں پہلے گزر چکی ہے (دیکھئیے کتاب: نماز کا بیان۔۔۔ باب: کعبہ اور مسجدوں میں دروازے اور زنجیر (تالے) رکھنا)، اس روایت میں سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: ”اور جہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی اس کے پاس ہی سرخ سنگ مرمر بچھا ہوا تھا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1694]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1694 in Urdu