مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حجتہ الوداع کے بیان میں۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے حجتہ الوداع میں اپنا سر منڈوایا اور بعض اصحاب نے قصر کیا (یعنی سر نہیں منڈوایا بلکہ کچھ بال کٹوائے)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1696]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1696 in Urdu