🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا قیصر (شاہ روم) اور کسریٰ (شاہ ایران) کو خط لکھنا۔
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اللہ نے ایام (جنگ) جمل میں مجھے اس بات سے فائدہ دیا جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی تھی، ورنہ قریب تھا کہ میں جمل والوں میں شریک ہو کر لڑتا، (انھوں نے) کہا کہ وہ بات یہ تھی کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ خبر پہنچی کہ ایران والوں نے کسریٰ کی بیٹی (بوران بنت مشیرویہ) کو اپنا حکمران بنا لیا ہے تو فرمایا: جو قوم اپنے اوپر عورت کو حکمران بنائے گی وہ ہرگز فلاح حاصل نہ کر سکے گی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1700]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1700 in Urdu