🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
منی کا دھو ڈالنا اور رگڑ دینا (دونوں یکساں ہیں)۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے سے جنابت (منی کے نشانات) دھو دیتی تھی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم (اسی کپڑے کو پہن کر) نماز کے لیے باہر تشریف لے جاتے تھے، اگرچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے پر پانی کے دھبے ہوتے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 172]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 172 in Urdu