مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اللہ تعالیٰ کا قول ”یقیناً ہم نے آپ کی طرف وحی کی ہے جیسے نوح (علیہ السلام) اور یونس، ہارون اور سلیمان کی طرف ....“ (سورۃ النساء: 163)۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اپنے آپ کو یونس بن متی (پیغمبر علیہ السلام) سے اچھا کہے تو وہ جھوٹا ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1735]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1735 in Urdu