🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اللہ تعالیٰ کا قول ”آپ درگزر کو اختیار کریں اور نیک کام کی تعلیم دیں“ (سورۃ الاعراف: 199)۔
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے لوگوں کو بداخلاقی اور بری عادات پر اپنے پیغمبر کو معاف فرمانے کا حکم دیا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1744]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1744 in Urdu