مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
قرآن مجید کو حفظ کرنا اور ہمیشہ تلاوت کرتے رہتا۔
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قرآن ہمیشہ پڑھتے رہو، قسم اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! قرآن آدمیوں کے سینے سے رسی تڑوا کر بھاگنے والے اونٹ سے بھی زیادہ تیز بھاگتا ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1821]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1821 in Urdu