مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
قرآن مجید خوش الحانی کے ساتھ پڑھنے کا بیان۔
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ مجھ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے ابوموسیٰ! تجھے آل داؤد کی خوش الحانی میں سے ایک خوش الحانی دی گئی ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1823]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1823 in Urdu