مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
(میاں بیوی کا) مذہب میں یکساں ہونا۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورت سے (لوگ) چار غرضوں سے نکاح کرتے ہیں (1) اس کے مال (2) نسب (3) خوبصورتی (4) دینداری کی وجہ سے، پس تجھے چاہیے کہ دینداری کو حاصل کر (اگر نہ مانے تو) تیرے دونوں ہاتھ خاک آلود ہوں۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1835]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1835 in Urdu