مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
عورت کی نحوست سے پرہیز کرنا اور اللہ تعالیٰ کا یہ قول ”بیشک تمہاری بعض بیویاں اور بعض بچے خود تمہارے دشمن ہیں۔“ (سورۃ التغابن: 14)۔
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے اپنے پیچھے مردوں پر کوئی فتنہ عورتوں سے زیادہ ضرر رساں باقی نہیں چھوڑا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1837]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1837 in Urdu