🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نکاح شغار (وٹہ سٹہ) کا بیان۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نکاح شغار سے منع فرمایا ہے (جس کا مطلب ہے کہ کوئی اپنی بیٹی یا بہن کا نکاح دوسرے شخص کے ساتھ اس شرط پر کر دے کہ وہ دوسرا شخص اپنی بیٹی یا بہن کا نکاح اس پہلے شخص کے ساتھ کر دیے اور ان دونوں کا کچھ بھی مہر مقرر نہ ہو) [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1843]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1843 in Urdu