مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
باپ اور دوسرا کوئی ولی باکرہ (بالغہ) اور ثیبہ کا نکاح اس کی رضامندی کے بغیر نہیں سکتے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیوہ عورت کا نکاح اس سے اجازت لیے بغیر نہ کیا جائے اور نہ باکرہ کا نکاح بغیر اس کی اجازت کے کیا جائے۔“ لوگوں نے عرض کی کہ یا رسول اللہ! باکرہ کی اجازت کیونکر ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کا خاموش ہو جانا ہی (اس کی) رضامندی ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1848]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1848 in Urdu