🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
عورت نفلی روزہ خاوند سے پوچھ کر رکھے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عورت کو جب اس کا شوہر موجود ہو (نفل) روزہ اس کی اجازت کے بغیر رکھنا جائز نہیں اور نہ شوہر کی مرضی کے بغیر کسی کو گھر میں آنے دے اور جو عورت اپنے شوہر کے حکم کے بغیر (اللہ کی راہ میں) کچھ خرچ کرے گی تو اس کے شوہر کو بھی اس میں سے آدھا (ثواب) ملے گا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1860]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1860 in Urdu