مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
آدمی لمبے سفر سے رات کو اپنے گھر میں نہ آئے (ایسا نہ ہو کہ اپنے گھر والوں پر تہمت لگانے کا موقع پیدا ہو)۔
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تمہیں گھر سے غائب ہوئے عرصہ دراز گر جائے تو رات کو اپنے گھر نہ آیا کرو۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1870]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1870 in Urdu