مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اہل و عیال پر خرچ کرنے کی فضیلت۔
سیدنا ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو مسلمان آدمی اپنے اہل و عیال پر اللہ کا حکم ادا کرنے کی نیت سے خرچ کرے تو اس کو اس میں صدقہ کا ثواب ملے گا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1884]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1884 in Urdu