مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
پتلی روٹی (کھانے کا بیان) اور کھانے کی میز پر کھانے کا بیان۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ ہی ایک روایت میں کہتے ہیں کہ میں نہیں جانتا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی چھوٹی چھوٹی رکابیوں (پیالیوں، ڈشوں یا پلیٹوں) میں کھایا ہو یا پتلی روٹی کبھی کھائی ہو یا کبھی (کھانے کی) میز پر کھایا ہو۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1891]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1891 in Urdu