مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے اصحاب کیا کھاتے تھے؟ (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خوراک کا بیان)۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ ایک قوم پر گزرے جن کے پاس بھنی ہوئی بکری تھی، انھوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو بھی کھانے کے لیے بلایا لیکن انھوں نے کھانے سے انکار کر دیا اور کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا سے تشریف لے گئے لیکن کبھی ”جو“ کی روٹی بھی پیٹ بھر کے نہ کھائی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1897]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1897 in Urdu