مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
انگلیوں کو (پونچھنے سے پہلے) چاٹنا اور چوسنا۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی کھائے تو اپنے ہاتھ کو نہ پونچھے جب تک (انگلیاں) خود نہ چاٹ لے یا کسی دوسرے کو چٹا نہ دے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1906]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1906 in Urdu