🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
ٹڈی کھانا (جائز ہے)۔
سیدنا ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سات یا چھ (راوی کا شک) لڑائیوں میں شریک ہوئے اور ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ٹڈیاں کھاتے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1920]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1920 in Urdu