مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
مرغی کا گوشت کھانا (جائز ہے)۔
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مرغی کھاتے ہوئے دیکھا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1924]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1924 in Urdu