مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
((باب))
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زانی (عین) زنا کرتے وقت مومن نہیں رہتا اور شراب پینے والا (بھی عین) پینے کے وقت مومن نہیں رہتا اور چور (بھی عین) چوری کرتے وقت مومن نہیں رہتا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1931]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1931 in Urdu