مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جس شخص نے خوشبو لگائی اور پھر غسل کیا اور خوشبو کا اثر باقی رہ گیا۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ کہتی ہیں کہ گویا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مانگ میں خوشبو کی چمک (اب تک) دیکھ رہی ہوں، اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم محرم (یعنی احرام میں) تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 194]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 194 in Urdu