🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
منہ موڑ کر مشک سے پانی پینا جائز نہیں۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مشک یا مشکیزہ (راوی کا شک ہے) کے منہ، (سوراخ) سے پینے سے منع فرمایا ہے اور اس سے بھی کہ (کوئی) اپنے ہمسائے کو اپنی دیوار میں کھونٹی گاڑنے سے منع کرے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1944]


(کتاب: وضو کے بیان میں۔۔۔ باب: داہنے ہاتھ سے استنجاء کرنے کی ممانعت۔۔۔ میں یہ حدیث گزر چکی ہے)`۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1944M]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1944 in Urdu