مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری پیدا نہیں کی جس کے لیے شفاء نہ نازل کی ہو۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے کوئی بیماری (اپنے بندوں پر) ایسی نہیں اتاری جس کی دوا نہ اتاری ہو۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1962]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1962 in Urdu