مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
کوئی بیماری متعدی نہیں ہوتی۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(اللہ کے حکم کے بغیر) کسی کی بیماری دوسرے کو نہیں لگ سکتی اور بیمار اونٹ تندرست اونٹوں کے پاس نہ لائے جائیں۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1981]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1981 in Urdu