مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جب مکھی کھانے پینے کی چیز میں گر جائے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تمہارے کسی کے سامنے کھانے میں مکھی پڑھ جائے تو اس کو (ایک دفعہ) ڈبو کر پھینک دو، اس لیے کہ اس کے ایک پر میں شفاء ہے اور دوسرے میں بیماری (تو جب وہ کسی چیز میں گھس جاتی ہے تو بیماری والے پر کو ڈبوتی ہے)۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1983]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1983 in Urdu