مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
ریشمی کپڑے کا پہننا اور بچھانا مردوں کے لیے ناجائز ہے۔
امیرالمؤمنین عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے ہی روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے ریشمی لباس دنیا میں پہنا وہ آخرت میں نہ پہنے گا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1989]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1989 in Urdu