مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جو شخص خوشبو کو رد نہ کرے اس کا بیان۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خوشبو کے تحفے کو رد نہیں فرمایا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2003]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2003 in Urdu