🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
رشتہ ناتا تھوڑی تری سے تر ہو جاتا ہے۔
سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بآواز بلند سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: فلاں شخص کی اولاد میرے دوستوں میں سے نہیں ہے اور میرا دوست تو اللہ اور مومن صالح لوگ ہیں۔ لیکن ان (لوگوں) کے ساتھ رشتہ داری ہے۔ اگر وہ تر رکھیں گے تو میں بھی تر رکھوں گا، وہ ناتا جوڑیں گے تو میں بھی جوڑوں گا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2011]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2011 in Urdu