مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
پڑوسی کے ساتھ احسان کرنے کی وصیت۔
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جبرائیل علیہ السلام نے مجھے پڑوسی پر احسان کرنے کی اس قدر تاکید کی کہ مجھے خیال ہوا کہ شاید پڑوسی کو وارث ہی ٹھہرا دیں گے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2021]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2021 in Urdu