مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
ہر اچھی بات کا بتا دینا صدقہ دینے کے برابر ہے۔
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر اچھی بات بتانے کا ثواب صدقہ دینے کے برابر ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2024]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2024 in Urdu