مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
غصہ سے پرہیز کرنا۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی کہ مجھ کو نصیحت فرمائیے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”غصہ نہ کیا کر۔“ اس نے کئی مرتبہ دریافت کیا (لیکن) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہی فرمایا: ”غصہ نہ کیا کر۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2042]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2042 in Urdu