🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
جب تجھ میں حیاء نہ ہو تو پھر جو تیرا جی چاہے سو (وہی) کر۔
سیدنا ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گزشتہ نبیوں کا کلام جو لوگوں کو ملا، اس میں یہ بھی ہے کہ جب تو شرم و حیاء نہ کرے تو پھر جو تیرا جی چاہے سو کر۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2044]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2044 in Urdu