مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان: ”کرم تو مومن کا دل ہی ہے۔“۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگ کہتے ہیں کرم (انگور ہے) حالانکہ کرم مومن کا دل ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2051]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2051 in Urdu