مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
کم آدمی زیادہ آدمیوں کو سلام کریں۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے فرمایا: ”کم عمر والا بڑی عمر والے کو اور چلنے والا شخص بیٹھے ہوئے شخص کو اور کم آدمیوں کی جماعت زیادہ آدمیوں کی جماعت کو سلام کرے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2057]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2057 in Urdu