🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
جب گھر والا پوچھے کہ کون ہے تو یہ کہنا ”میں ہوں“۔
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میرے باپ پر کچھ قرض تھا اس کی بابت (کچھ دریافت کرنے کے لیے) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور دروازہ پر دستک دی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اندر سے فرمایا: کون ہے میں نے کہا میں ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں میں (یعنی نام کیوں نہیں لیتا) گویا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (میں ہوں کہنا) برا جانا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2063]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2063 in Urdu