مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
بندے کی دعا اس وقت مقبول ہوتی ہے جب تک وہ جلدی نہ کرے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر کسی کی دعا مقبول ہوتی ہے جب تک کہ وہ جلدی نہ کرے اور یوں نہ کہے کہ میں نے دعا مانگی تھی (لیکن) وہ مقبول نہیں ہوئی۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2078]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2078 in Urdu