مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
تہلیل (یعنی لا الہٰ الا اللہ ....) کہنے کی فضیلت۔
سیدنا ابوایوب انصاری اور ابن مسعود رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے مندرجہ بالا کلمہ (تہلیل لا الہٰ الا اللہ ....) دس مرتبہ پڑھا، اس کو اتنا ثواب ملے گا جیسے اس نے اسماعیل (علیہ السلام) کی اولاد سے ایک غلام آزاد کیا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2086]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2086 in Urdu